صفحہ کے مصنفین کی تعداد: صفحہ نمبر : 1 کی 84 موجودہ صفحہ نمبر
کی فہرست سرکلرز
آرڈر کا موضوعآرڈر نمبر اور تاریخشعبہ
این آئی سی ڈیٹا سینٹر سے جموں و کشمیر سٹیٹ ڈیٹا سینٹر پر محکمہ خزانہ جموں و کشمیر کی سرکاری ویب سائٹ کی منتقلی۔ یو آر ایل میں بدلاؤ Circular Dt 30/05/2025محکمہ خزانہ
جموں و کشمیرمیں بلاک؍تحصیل سطح تک ای۔آفس ۰۔۲ کی عمل آوری۔ اس تعلق سے ہدایات 13 Dt 29/05/2025عمو می انتظامی محکمہ
سائبر سکیورٹی کے معیاری طریقوں کو اپنانے، غیر مجازڈیجیٹل اثاثوں کی بندش اور آئی ٹی انتظامی ضابطوں کی تعمیل کو یقینی بنانا۔ اس تعلق سے جامع ہدایات 12 Dt 21/05/2025عمو می انتظامی محکمہ
یونین علاقہ جموں و کشمیر کے لئے اشیأ اور خدمات محصولات اپیل ٹریبیونل میں تکنیکی رکُن، ریاستی، یو ٹی، کی اسامی کے لئے انتخاب nil Dt 02/05/2025محکمہ خزانہ
سرکاری ملازمین کے ذریعہ غیر منقولہ جائیداد کے حصول یا اسے بیچنے کے لئے مقرر کردہ حاکم کی اجازت کی ضروت۔ اس تعلق سے وضاحت۔ 10 Dt 19/03/2025عمو می انتظامی محکمہ
مالی برس ۲۰۲۴-۲۵ کے لئے گزیٹڈ افسران کے حوالے سے ایس پی اے آر آر او ڈبلیو پر سالانہ کارکردگی تشخیصی رپورٹوں کے اندراج سے متعلق 9 Dt 13/03/2025عمو می انتظامی محکمہ
جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے دوسرے اجلاس، ۲۰۲۵ سے متعلق Cir 08 Dt 03/03/2025عمو می انتظامی محکمہ
جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی بجٹ اجلاس ، ۲۰۲۵کے دوران گاڑیوں کے داخلے /پارکنگ کو منظم بنانے کے لئے صلاح کو جاری کرنے سے متعلق 7 Dt 28/02/2025عمو می انتظامی محکمہ
مُنتخبہ نمائندوں سے ملنے پرترجیح اور آداب سے متعلق 6 Dt 07/02/2025عمو می انتظامی محکمہ
سول سروسز صلاحیت سازی کیلئے قومی پروگرام۔آئی جی او ٹی کرما یوگی پورٹل پر مُلازمین کے اندراج سے متعلق 5 Dt 21/01/2025عمو می انتظامی محکمہ
پچھلا | | اگلے
833 سرکلرز ملا