فلیش
   
پبلک نوٹس

عام عوام ہر کام کے دن صبح 10 بجے سے شام 5 بجے کے درمیان ان ٹیلی فون نمبر 0194-2506144/ 0194-2506115/ 0194-2506102/ 0194-2506111/ 0194-2506112 کے ذریعے اپنی درخواست درج کر کے انتظامی سیکرٹریوں اور محکموں کے دیگر افسران تک پہنچ سکتے ہیں۔

تاریخ / قسمحکم نامہ کا عنوان
21/01/2025 سرکلر سول سروسز صلاحیت سازی کیلئے قومی پروگرام۔آئی جی او ٹی کرما یوگی پورٹل پر مُلازمین کے اندراج سے متعلق
20/01/2025 سرکلر قومی رائے دہند گان دن، ۲۰۲۵ کی تقریبات
20/01/2025 حکمنامہ محکمانہ ترقیاتی کمیٹیوں کے لئے اعلیٰ سطحی کمیٹی کی تشکیل
20/01/2025 حکمنامہ چارج کی تفویض
20/01/2025 حکمنامہ جموں و کشمیر کھادی و دستکاری کارپوریشن کے مجلسِ مُنتظمین کی تشکیل نو
20/01/2025 حکمنامہ جموں و کشمیر کھادی اینڈ ولیج انڈسٹریز بورڈ کے مجلسِ مُنتظمین کی تشکیل نو
20/01/2025 حکمنامہ جموں و کشمیر سیمنٹس لمیٹڈ کے مجلسِ مُنتظمین کی تشکیل نو
20/01/2025 حکمنامہ جموں و کشمیر انڈسٹریز لمیٹڈ کے مجلسِ مُنتظمین کی تشکیل نو
20/01/2025 حکمنامہ جموں و کشمیر سمال سکیل انڈسٹریل ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے مجلسِ مُنتظمین کی تشکیل نو
20/01/2025 حکمنامہ جموں و کشمیر ریاستی صنعتی ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے مجلسِ مُنتظمین کی تشکیل نو
17/01/2025 حکمنامہ تقرر معہ انتخاب کمیٹی کی تشکیل نو
16/01/2025 حکمنامہ انسٹیو ترقی کی فراہمی سے متعلق
16/01/2025 حکمنامہ یوم جُمہوریہ تقریبات، ۲۰۲۵ پر افسران کی ڈیوٹی سے متعلق
16/01/2025 حکمنامہ انسدادِ رشوت ستانی بیورو ، جموں و کشمیر میں پولیس افسران کی تعیناتی
15/01/2025 حکمنامہ مُشترکہ مُسابقتی امتحان کے ذریعے براہ راست بھرتی کوٹہ جموں و کشمیر انتظامی سروس، جمو ں و کشمیر پولیس گذیٹڈ سروس اور جموں و کشمیر اکاونٹس گذیٹڈ سروس کے جونئیر سکیل اُمید واروں کی تقرری
محفوظ شدہ دستاویزات آرڈرز تلاش کریں۔
پچھلا |  | اگلے
21 Jan 2025 15:29 آخری آرڈر اپ لوڈ آن

کیلنڈر

دسمبرجنوری 2025فروری
پيرمنگلبدھجمعراتجمعههفتهاتوار
12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031

فوری رابطے