صفحہ کے مصنفین کی تعداد: صفحہ نمبر : 1 کی 1016 موجودہ صفحہ نمبر
کی فہرست احکامات
آرڈر کا موضوعآرڈر نمبر اور تاریخشعبہ
جموں ہ کشمیر سیکرٹریٹ ماتحت سروس کے ہیڈ اسسٹنٹوں کا عارضی بنیادوں پر انچارج سیکشن افسران کے بطور تعین 714 Dt 16/06/2025عمو می انتظامی محکمہ
محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذریعے ایس کے آیی سی سی ، سری نگر میں سایبر سیکیورٹی پر منعقد کیے جانے والے صلاحیت سازی کے پروگرام سے متعلق 712 Dt 13/06/2025عمو می انتظامی محکمہ
چیف سیکرٹریوں کی پانچویں قومی کانفرنس۔ اس تعلق سے نوڈل محکموں اور نوڈل افسران کی نامزدگی 703 Dt 13/06/2025عمو می انتظامی محکمہ
سُرِنسر، مانسر جنگلی حیات پناہ گاہ کے ماحولیاتی طور حساس علاقوں کیلئے صوبائی سطح کی کمیٹی کی تشکیل 704 Dt 13/06/2025عمو می انتظامی محکمہ
تبادلے اور تعیناتیاں 694 Dt 11/06/2025عمو می انتظامی محکمہ
ہائڈرو الیکٹرک پاور پروجیکٹوں کی باز آباد کاری اور بحالی،آر اینڈ آر،کی جانچ کرنے اور یو ٹی حکومت کی منظوری کیلئے سفارشات ترتیب دینے کیلئے مجلسِ قائمہ کی تشکیلِ نو 691 Dt 11/06/2025عمو می انتظامی محکمہ
جموں وکشمیر انڈسٹریل بائیو ٹیکنالوجی پارکس سوسائٹی کی عمل آوری کمیٹی اور انصرامی ادارے کی تشکیلِ نو 692 Dt 11/06/2025عمو می انتظامی محکمہ
ایس آر او ۴۳ بابت ۱۹۹۴ کے تحت محترم فیضان بہار ولد مرحوم بہار احمد لون ساکنہ ہتھلنگو، تحصیل ڈانگر پورہ، ضلع بارہمولہ، کی ہمدردانہ تقرری۔ 687 Dt 10/06/2025عمو می انتظامی محکمہ
زلزلے میں خطرے کو کم کرنے اور اُس کے انصرام کیلئے مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر کیلئےکمیٹی کی تشکیل۔ 685 Dt 10/06/2025عمو می انتظامی محکمہ
تبادلے اور تعیناتیاں 686 Dt 10/06/2025عمو می انتظامی محکمہ
پچھلا | | اگلے
10153 احکامات ملا