فلیش
پبلک نوٹس

عام عوام ہر کام کے دن صبح 10 بجے سے شام 5 بجے کے درمیان ان ٹیلی فون نمبر 0194-2506144/ 0194-2506115/ 0194-2506102/ 0194-2506111/ 0194-2506112 کے ذریعے اپنی درخواست درج کر کے انتظامی سیکرٹریوں اور محکموں کے دیگر افسران تک پہنچ سکتے ہیں۔

تاریخ / قسمحکم نامہ کا عنوان
17/09/2025 حکمنامہ  
10/09/2025 حکمنامہ  
09/09/2025 حکمنامہ  
08/09/2025 اطلاع کردار اور کیفیت ماضیہ کی جانچ
03/09/2025 حکمنامہ سیلاب ، زمین کھِسکنے سے متاثرہ علاقہ جات میں پانی کے معیار کی جانچ کرنے میں شِدت لانے اور پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کی روکتھام کیلئے مُہم
03/09/2025 حکمنامہ محترم شلیندر کُمار ، آئی اے ایس، ، اے جی ایم یو ٹی:۱۹۹۵ کی بطور مالیاتی کمشنر، ایڈیشنل چیف سیکرٹری، محکمہ زرعی پیداوار، از سرِ نو نامزدگی
03/09/2025 سرکلر سائبر سکیورٹی کے معیاری طریقوں کو اختیار کرنے، غیر مجاز ڈیجیٹل اثاثوں کے انقطاع اور آئی ٹی انتظامی ضابطوں کی تعمیل کو یقینی بنانے سے متعلق
02/09/2025 حکمنامہ جموں وکشمیر لیبر گزیٹیڈ سروس کے ایک رکن محترم ارشد قادر بٹ کی جموں وکشمیر انتظامی سروس کے ٹائم سکیل پر ترقی کے ذریعے تقرری
01/09/2025 حکمنامہ تبادلہ اور تعیناتی
01/09/2025 حکمنامہ چارج کی تفویض
29/08/2025 سرکلر بھارتیہ محاسبِ اعلیٰ کے ذریعے تشکیل دئے گئے ورکنگ گروپ کی سفارشات کے مُطابق مالی انتظامی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے اہم اقدامات کی عمل آوری
27/08/2025 اطلاع رخصت کو منظوری دینے کے حوالے سے ہدایات
26/08/2025 حکمنامہ چارج تفویض کرنے سے متعلق
26/08/2025 حکمنامہ عارضی ؍ مخصوص اساتذہ کی باقاعدگی کے معاملات کی جانچ کرنے کیلئے جانچ کمیٹی کی تشکیل
25/08/2025 سرکلر سائبر سیکورٹی کے طریقوں کو اپنانے ، تمام آلات پر یو ایس بی/پین ڈرائیوز کو فوری طور پر غیر فعال کرنے اور جی او وی ڈرائیو کے استعمال کو یقینی بنانا
محفوظ شدہ دستاویزات آرڈرز تلاش کریں۔
پچھلا |  | اگلے
17 Sep 2025 16:09 آخری آرڈر اپ لوڈ آن

کیلنڈر

اگستستمبر 2025اکتوبر
پيرمنگلبدھجمعراتجمعههفتهاتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930

فوری رابطے